ابنا: ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور اور آپریشنل صلاحیتوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران ملکی سلامتی کے امور،دہشت گردی کے خلاف جنگ بارے بھی بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور شر پسند عناصر کے خلاف جاری کاروائی کے بارے میں بھی مشاورت کی گئی۔ .............
/169